چھٹی کا اعلان۔۔۔

Announcement of holiday

تازہ ترین)پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پرپنڈی میں5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر راولپنڈی میں پانچ دسمبر بروز ہفتہ کو عام تعطیل کی منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔راولپنڈی میں 30 فیصد پولنگ سٹیشن حساس قرار دیئے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں حساس پولنگ سٹیشن پر پولیس کے ساتھ رینجرز کی بھاری نفری تعینات کرنے کا بھی حتمی فیصلہ ہوچکا ہے۔

Leave a Reply