ایک اور جعلی ڈگری سکینڈل کا انکشاف

اسلام آباد (تازہ ترین) ملک میں ایک اور جعلی ڈگری سکینڈل کا انکشاف ۔تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کی زیرِ صدارت پبلک اکاونٹد کمیٹی کا اجلاس ہوا Another scam degree programجس میں یہ بات سامنے آئی کہ ملک میں ایک اور جعلی ڈگری سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کامسیٹ نے بغیر منظوری پرطانوی یونیورسٹی سے معاہدہ کیا۔اطلاع ملی ہے کہ گھر پیٹھے 2 ہزار پونڈ میں ڈگری لی جاسکتی ہے۔آڈیٹر جنرل اس معاملے کا خصوسی آوٹ کریں گے۔

Leave a Reply