شوال(تازہ ترین)آپریشن ضرب عضب سے پاکستانی آرمی نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور اب شوال میں آپریشن جاری ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق شوال میں آرمی ایوی ایشن کے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی کاروائی جاری ہے ۔بتایا گیا کہ کاروائی میں دہشت گردوں کے متعد ٹھکانے تباہ کر دئیے گئے اور متعد دہشت گردو/ن کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔