انسدادِ دہشت گردی عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا

سوات (تازہ ترین) انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیوایم قائد الطاف حسین کو اشتہاری قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انسدادی دہشت گردی Anti-terrorism court has declared wantedملاکنڈ کے خصوصی عدالت کے جج ایم آمین کنڈی نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو اشتہاری قراردے کر عدالت نے مقامی پولیس کو حکم دیا کہ وہ الطاف حسین گرفتار کرکے سات یوم کے اندر عدالت کے سامنے پیش کرے۔ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مینگورہ پولیس اسٹیشن میں سولہ جولائی کو نعیم نامی شخص نے ٹیلی گرافی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

Leave a Reply