تازہ ترین) آرمی چیف جنرل رحیل شریف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے بھارتی گولہ باری اور فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد سے ملاقات کی اور ان کی طبیعت سے متعلق دریافت کیا۔ یاد رہے کہ آج صبح ورکنگ بائونڈری پر بھارتی فوج کی جانب سے گولہ باری سے 9 افراد شہید اور 50 زخمی ہوئے تھے۔