عارف علوی کو دھمکیاں،،،،،،،،،،، تحریک انصاف

تازہ ترین —– پیپلز پارٹی نہیں چاہتی کے پی ٹی آئی جیتے عارف علوی کو دھمکی دی گئی ہے کہ ان کی بہن کوarif alvi طلاق دلوا دے گے عارف علوی کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں-

پنجاب کے 12اضلاع اور سندھ کے 8اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کل ،بلدیاتی انتخابات کےپہلے مرحلے کے لیے 20اضلاع میں انتخابی مہم گزشتہ رات بارہ بجے ختم ہو گی-   تاکہ لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں- اکتیس تاریخ کو  بروز ہفتے کو ہونے والے پنجاب بلدیاتی الیکشن کا پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا ہے- جو کہ صبح ساڑھے سات سے شام ساڑھ پانچ بجے تک ہو گیا ہے – پولنگ کا وقت بڑھانے کی وجہ ہی ہے کہ لوگ ٹھیک طرح اپنا حق استعمال  کر سکے-

پنجاب میں  بلدیاتی ایلکشن میں بیلٹ پیپر ،وائٹ بیلٹ پیپر جنرل کونسل اور مونسپل کمیٹی کے لیے جبکہ نیلا بیلٹ پیپر چیرمین اور وائس چیرمین کے لیے اورسندھ میں چیرمین اور وائس چیرمین کےلیےسبز بیلٹ پیپر اور جنرل کونسل کے لیے بیلٹ پیپر آف وائٹ جبکہ ضلع کونسل،مونسپل ہا ٹاون کمیٹی کے لیے  نیلے رنگ کا منتخب ہوا ہے-

Leave a Reply