مسلح افوج کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (تازہ ترین)یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر کو قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا یوم دفاع بھرپورانداز میں منانے کے حوالے سے مسلح افواج کی Armed forces have completed their preparationsتیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے فضائی ریہرسل کی گئی ۔ جمعے کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایف16 اوردیگرجنگی طیاروں نے یوم دفاع کے حوالے سے فلائی پاسٹ ریہرسل کی،6 ستمبرکوایف 16، جے ایف تھنڈر اور میراج طیارے مختلف شہروں میں فضائی کرتب دکھائیں گے اور ملک بھر میں یوم دفاع کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا

Leave a Reply