آرمی چیف نے سخت اعلان کر دیا۔

تازہ ترین)  جنرل رحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردوں کو ان کے ٹھکانوں سمیت ختم کیا جائے گا۔ رحیل شریف نے شمالی وزیرستاں میں شوال Army chief intends to take stern action against terroristکا دورہ کیا اور آپریشن میں مصروف فوجی جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔ فوجی افسران نے آرمی چیف کو دیشت گردوں کے خلاف کی جانے والی کاروائی پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر جنرل نے فوجی دستوں کی کاروائیوں کو سرایتے ہوئے کہا کہ ہم ہر حصے سے دیشت گردوں کا خاتمہ کریں گے۔

Leave a Reply