آرمی چیف نے فوجی کمانڈو روانہ کر دیئے۔

تازہ ترین) پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں اب زمینی آپریشن شروع کرArmy Chief sends commando in Shawal دیا گیا ہے اور آرمی چیف نے شوال کے علاقوں میں زمینی آپریشن کے لئے فوجی کمانڈو کو خصوصی احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ آرمی چیف نے دہشت گردوں کے خلاف موئثر کاروائی اور فورسز کو مطلوبہ مقاصد جلد حاصل کرنے کی بھی ہدائیت کی ہے۔

Leave a Reply