روس نے طیاروں کو بچانے کے لیے حفاظتی اقدامات مکمل کر لیے

دمشق، ماسکو(تازہ ترین) روس کے اپنے طیاروں کو بچانے کیلئے انتظامات مکمل ، اینٹی ایئرکرافٹ ڈیفنس سسٹم کی تنصیب، طیاروں کوRussia's planes سکواڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ روس نے اپنے طیاروں کی حفاظت کے لیے اقدامات مکمل کر لیے گئے

 روسی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع میں ایک میٹنگ کے دوران وزیردفاع نے کہاہے کہ روسی ایئرفورس کے بیس جلدہی ایس 400میزائل سسٹم سے لیس کیاجائے گا ۔ وزارت دفاع نے اعلان کیاہے کہ ترکی کی طرف سے ایس یو24بمبارطیارے کی تباہی کے بعد فوری طورپر تین بڑے اقدامات کیے گئے ہیں جن میں ہربمباری کے موقع پر لڑاکاطیاروں کی حفاظت،لٹاکیاکے ساحل پر گائیڈڈ کروز میزائل کی تعیناتی اور ترکی کے ساتھ فوجی سطح پر ہرطرح کے تعلقات کا خاتمہ ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here