اب بول بولے گا۔

تازہ ترین) معروف ٹی وی چینل اے آر وائی نے متنازعہ ٹی وی چینل بول خرید لیا۔ اس بات کی تصدیق اے آر وائی نیوز کے پروگرام ہوسٹ وسیم بدامی نےARY t.v channel buys the controversery Bol t.v سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر دیئے گئے اپنے ایک پیغام میں کی۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کے اے آر وائی نے بول ٹی وی چینل کو خرید لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here