آصف علی زرداری کی آمد

لاہور (تازہ ترین) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے رواں ماہ کے آخر تک ملک واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابقAsif Ali Zardari is coming پیپلزپارٹی کے سینیٹراورآصف علی زرداری کے ترجمان فرحت اﷲ بابرنے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آصف علی زرداری نے رواں ماہ کے آخرتک پاکستان آنے کا فیصلہ کیا ہے اوروہ کسی بھی وقت پاکستان واپس آسکتے ہیں جسکے بعد وہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لاہورمیں بھی قیام کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here