ڈاکٹر عاصم نے اہم راز اگل دیا۔

تازہ ترین) سابق صدر کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین نے رینجرز کی حراست میں دوران تفتیش مزید تہلکہ خیز انکشافات کیئے ہیں، اس نے دوران تفتیشAsim revealed mega corruption scandal انکشاف کیا ہے کہ اوگرا کرپشن اسکینڈل میں ان کا اور باقی ساتھیوں کا نام نکلوانے کے لیئے چیئرمین نیب کو ڈیڑھ ارب روپے رشوت دی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ رشوت کی یہ خطیر رقم چیئرمین نیب چوہدری قمر زمان کو دی گئی۔

Leave a Reply