اسپرین کینسر سے بچاؤ میں معاون

تازہ ترین) ڈنمارک کے سائنسدان ایک لاکھ تیرہ ہزار افراد کا معائنہ کرنے کر بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ معدے کے کینسر سے بچنے کے لیئے اسپرینAspirin is useful for cure of cancer مددگار ثابت ہو سکتی ہے ۔  تاہم ماہرین نے یہ بھی خبردار کیا ہے کہ اسپرین کا باقاعدہ استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کر لینا چاہیئے  کیونکہ اسپرین کے زیادہ استعمال سے طبی پیچیدگیاں پیدا ہونے کا خدشہ رہتا ہے ۔ معدے کے کینسر کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں تاہم نوے فیصد کیسز میں 50سال سے زائد عمر کے لوگوں میں اس کی تشخیص ہوئی ہے ۔

Leave a Reply