پاکستان کے ایسے مقامات جو آپ نے نہیں دیکھے

Unseen places of Pakistan

پاکستان بہت سی چیزوں میں دنیا کے دوسرے ممالک سے آگے ہے۔ایک اوروجہ جو پاکستان کو دوسرے ممالک سے الگ بناتی ہے وہ ہے یہاں کے خوبصورت مقامات جن سے بہت کم لوگ واقف

ہیں

Unseen places of Pakistan

چترال میں واقع وادی چترال

Unseen places of Pakistan

سوات میں واقع وادی کالام

Unseen places of Pakistan

بلوچستان کے علاقے ہنگول میں واقع مٹی کے آتش فشاں

gizer

گلگت بلتستان میں واقع دریائے گیزر

Astonishing places of pakistan

کراکورم میں واقع راکاپوشی ہراموش پہاڑ

 

Astonishing places of pakistan

چکوال میں واقع قلعہ کٹاس راج

ras murai

کراچی کے گڈانی ساحل کے قریب واقع رس مرائی

Astonishing places of pakistan

بلوچستان میں واقع ہنگول نیشنل پارک

Astonishing places of pakistan

گلگت بلتستان میں واقع شاندور جھیل

Astonishing places of pakistan

آزاد کشمیر میں واقع ارانگ کیل

Astonishing places of pakistan

بلوچستان کے علاقے خزدار میں واقع مولا چوٹوکAstonishing places of pakistan

وادی ہنزہ میں واقع گوجل جھیل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here