آخر ورلڈ بینک کو خیال آہی گیا۔

اسلام آباد (تازہ ترین)ورلڈ بینک نے فاٹا کے لیے 7 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ رقم آئی ڈی پیز کی بحلی کے لیے خرچ کی At last World Bank ponder on the issueجائے گی۔ہر خاندان کو ہیشمت 35 ہزار روپے ادا کئے جائےں گے۔مزید بتایا گیا کہ ہر خاندان کو 4 ماہ تک 4 ہزار روپے دیے جائیں گے۔عالمی بینک فاٹا کے ایک لاکھ 20 ہزار خاندانوں کو امداد فراہم کرے گا۔واضح رہے کہ آئی ڈی پیز گزشتہ سال سے آمداد کے منتظر ہیں۔

Leave a Reply