،،،،آسٹریلیا کی پاکستان کو پیشکش

لاہور(تازہ ترین)آسٹریلیا نے پاکستان کو کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کردی کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کوآئندہ سالpakistan team ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے-کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کوآئندہ سال ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیشکش کردی ہے-

جی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ڈے ا ینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ٹریلیا کی جانب سے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی پیشکش پر سنجیدگی سے غور کیا جارہاہے اور پی سی بی کی رضامندی کا قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے-

 ستایئس نومبر کو ہونے والا میچ ایڈیلیڈ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائےگا اور  اگلے سال پاکستان کی آسٹریلیا کے ساتھ سیریز طے ہیں جس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔

اگلے سال پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ سیریز ہوں گی-

Leave a Reply