آسٹریلیا کی پاکستان کو پیشکش

اسلام آباد(تازہ ترین) توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے آسٹریلیا نے پاکستان کو پیشکش کی ہے ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو قطر  کےenergy crises مقابلے میں سستی بجلی فراہم کریں گا-آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ اڈمسن نے پاکستان آسٹریلیا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلیے ایل این جی اور کوئلہ دوسرے ممالک بشمول قطر سے سستا مہیا کرنے کو تیار ہے۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کیلیے سنہری موقع ہے کہ آسٹریلین ٹیکنالوجی جدید ساز و سامان اور آسٹریلین سروسز سے فائدہ اٹھائیں تاکہ اپنے زرعی اور ٹیکنیکل پیداوار کر سکیں-  آسٹریلیا نے پاکستان کو قطر کے مقابلے میں سستی ایل این جی مہیا کرنے کی پیشکش کر دی – توانائی بحران پر قابو پانے کیلیے حکومت آسٹریلیا نے پاکستان سے بھرپور تعاون کرنے کی پیشکش کر دی۔

اس وقت آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں میں 15000طالبعلم زیر تعلیم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے مابین معاشی دفاعی اور تجارتی تعاون کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے اور آسٹریلیا ہر شعبے کی بہتری کیلیے تعاون کرنے میں پہل کرے گا۔ آسٹریلیا کی طرف سے پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کی جائے گی اور جدید ٹیکنالوجی کی آگاہی  کیلیے بھی اقدامات کیے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے اس  سے پاکسان کا مستقبل روشن ہوجائےگا-آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ہر شعبے میں ان سے تعاون کرے گا-

Leave a Reply