تازہ ترین— آج قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا سردار ایاز صادق اب حلف لے گے ایاز صادق قومی اسبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں -268 سب ووٹ لے کر اسپیکر قومی اسمبلے منتخب، سے پہلا ووٹ وزیراعظم نواز شریف نے کاسٹ کیا – جبکہ پی ٹی آئی کے شفقت محمود نے 31 ووٹ حاصل کیے –ایاز صادق نے 268 ووٹ کر کامیابی اپنے نام کر لی-