تازہ ترین—وزیراعظم نے ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کر لیا گیا ہے-وزیراعظم کی رائونڈ میں ملاقات ہوئی جس میں پارٹی مشاورت کے بعد ،پارٹی سے بھی رائے لی گئی – وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پالیمینٹ میں جمہوری روایات کے لیے ایاز سادق کا کردای قابل تحسین ہے –پیر کے روز ان کا انتخاب ہو گا جن کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود مد مقابل ہوں گے- اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی آج ہوں گی-