سردار ایاز صادق قومی اسبلی اسپیکر منتخب

تازہ ترین— آج قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں ووٹنگ جاری ہے- پی ٹی آئی کے علاوہ تما م لوگ ایاز صادق کو سپورٹ کر رہے ہیں

واضح رہے کہ وزیراعظم نے ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کر لیا گیا ہے- وزیراعظم کی  رائونڈ میں ملاقات ہوئی جس میں پارٹی مشاورت کے بعد ،پارٹی سے بھی رائے لی گئی – وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  پالیمینٹ میں جمہوری روایات کے لیے ایاز سادق کا کردای قابل تحسین ہے –پیر کے روز  ان کا انتخاب ہو گا جن کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود مد مقابل ہیں-

Leave a Reply