اسلام آباد (تازہ ترین)سردار ایاز صادق کی قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے دل کی بات کہہ ہی ڈالی ان کا کہنا تھا کہ میرے خلاف بھی باتیں ہوتی تھی اس وقت میرے منہ میں بھی زبان تھی میں اپنی رائے کا اظہار کر سکتا تھا لیکن میں نے ایسا نہیں کیا کیونکہ کہاں ہوا کبھی واپس نہیں آتا، اس لیے میں کچھ نہیں بولا-
ان کا کہنا تھا کہ کہ جب کنٹینر پر میرے خلاف باتیں ہوتی تھیں لیکن ایسا نہیں کیا کیونکہ ’تیر سے نکلا ہوا کمان کبھی واپس نہیں آتا ‘ ۔ سردار ایاز صادق نے یہ جملہ کہا ہی تھا کہ انہنں نے بات واپس پلٹ لی۔ کہ کمان سے نکلا ہوا تیر کبھی واپس نہیں آتا ،کسی کے ساتھ تعلق بنانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن بگاڑنا بہت آسان ہے- کسی کے ساتھ تعلق چند لمہوں میں ٹوٹ جاتا ہے-