بابرہ شریف کا جھوٹ پکڑا گیا۔

تازہ ترین) ماضی کی معروف اداکارہ بابرہ شریف کے گھر کی چوری کی واردات جھوٹی نکلی، پولیس نے ملزمہ آسیہ کو بے گناہ قرار دے کر چھوڑ دیا۔ Babra told a lie Babra told a lieپولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ آسیہ بے گناہ ہے جس پر اسے چھوڑ دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق آسیہ چار سال کی عمر سے بابرہ شریف کے گھر کی ملازمہ تھی اور اب اس کے والدین اس کی شادی کرنا چاہتے ہیں جس کے لئے وہ اسے اپنے ساتھ لے گئے۔

Leave a Reply