تازہ ترین—– بھارت کی جانب سے مودی سرکار کا رویہ اب برداشت سے باہر ہے- پہلے فنکار اور اب ادیبوں نے بھی ادیبوں نے اور سائنسدانوں نے بھی مودی سرکار کے اس رویے پر اپنا بیان دے ہی ڈالاہے- ان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار اب بس کریں ان کا رویہ اب عدم برداشت سے باہر ہے-