ڈبل سواری پر پابندی۔۔۔

Ban on double ride

تازہ ترین)کراچی میں شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کےمطابق ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات 10 بجے سے ہوگا جو 3 دسمبر کی رات 12 بجے تک نافذ رہے گی جب کہ پابندی سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار، بزرگ، خواتین، صحافی اور بچے مستثنیٰ ہوں گے۔

دوسری جانب صوبائی محکمہ داخلہ نے چہلم کے موقع پر موبائل سروس بھی بند رکھنے کی سفارش کی ہے۔

ترک صدر کا روس کو منہ توڑ جواب۔۔۔

Leave a Reply