تازہ ترین– فروٹس کھانا آپ کی ہیلتھ کے لیے بہت ہی فائدے مند ہے-اللہ پاک نے ان پھلوں میں بے شمار فائدے ہمارے لیے رکھے ہیں اگر ان کو ٹھیک طریقے سے کھایا جائے تو یہ آپ کو صحت کے حوالے سے بھی بے شمار فائدے حاصل ہوں گے اورآپ کا وزن بھی کم ہوگا- یہ وزن کم کرنے والوں کے لیے ایک نئی تحقیق آئی ہے کہ وزن کم کرنے والے افراد کے لیئے خوش خبری ۔ اگر آپ بنا کھانا پیے چھوڑے اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ ہی کے لیئے ہے۔
آپ کو کرنا یہ ہے کہ صبح سویرےاٹھ کر ایک یا ایک سے زائد کیلے کھائیں اور پیٹ بھرنے پر تازہ پانی کا ایک گلاس پی لیکن یاد رہے کہ آپ کو کسی بھی صورت رات8بجے کے بعد ڈنر نہیں کرنا ۔خیال رکھیں کہ رات کا کھانا 8 سے پہلے ہی کھا لیں۔ دوپہر کے وقت آپ چاہیں تو اپنی مرضی کا کھانا کھا سکتے ہیں لیکن صرف سلاد کے ساتھ جبکہ سہ پہر کے وقت آپ چاہیں توسنیکس کھا سکتے ہیں لیکن چپس اور آئس کریم سے پرہیز ضروری ہے۔شام تین بجے کے بعد کوئی بھی میٹھی چیز مت کھائیں جبکہ احتیاط رکھیں-