کیلے کے ساتھ ساتھ اب چھلکے بھی مفید

اکژ لوگوں کو کیلے کے چھلکے سے گر کر پھسلتے اسے برا بھلا کہتے اور کچرے کے ڈبے میں  پھینکتے دیکھا ہے۔ پر نیویارک کی ایک ڈایٹیشن نے کیلے Banana peel is also beneficial for healthکے چھلکوں کو وزن کم کرنے کیلئے اہم ہتھیار قرار دیا ہے۔اس میں متعدد مقدار میں وٹامن ڈی  اور فائبر موجود ہے  جو  حاضمے اور کولیسٹرول کے لیول کو کم کرتا ہے۔ریسرچ کے مطابق ہرے چھلکوں میں ڈوپامین اور سیڑوٹینن کی موثر مقدار ہے جبکہ تین دن تک روزانہ دو چھلکے کھانے سے دماغ میں اہم کیمیکلز کا ۵۱ فیصد اضافہ ہوتا ہے۔دوسری طرف پیلے چھلکوں میں اینٹی کینسر خصوصیات پائی جاتی ہیں۔

Leave a Reply