للت مودی کے بینک اکاؤنٹس سیل

تازہ ترین) بھارتی  انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سنگاپور میں آئی پی ایل چیئر مین للت مودی کے 2 بینک اکاؤنٹس سیل کردیئے ہیں۔  اب تک کی رپورٹس کےBank accounts of Lalit modi sealed مطابق ای ڈی نے مودی کے اکاؤنٹس کا پتہ چلانے کے بعد  سنگاپور کی اتھارٹیز سے مذکورہ اکاؤنٹس سیل کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ اس میں موجود بھارت واپس واپس بھیجی جا سکے ۔  اس درخواست پر جلد ہی کاروائی شروع ہونے کا امکان ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here