نواز شریف اور بارک اوباما کی ملاقات ہوگی یا نہیں؟

اسلام آباد ( تازہ ترین) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو امریکہ کے پہلے سرکاری دورے کی دعوت مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم  کو امریکی Barak Obama will meet Nawaz Shareef or notحکومت کی جانب سے دعوت دی گئی ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوبا ما کے درمیان ملاقات22اکتوبر کو وائٹ ہاﺅس ہوگی۔امریکی نیشنل سیکیورٹی کی ایڈوائزر سوزن رائس بھی کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہی ہیں ، اس دورے کے دوران ان کی وزیر اعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ الگ الگ ملاقات ہوگی ۔پاکستان اور امریکہ کے درمیان ان ملاقاتوں میں پاک افغان تعلقات ، افغان مصالحتی عمل سمیت بھارت کی طرف سے پاکستانی بارڈر پر جاری جارحیت پر گفتگو کی جائے گی ۔

Leave a Reply