بیجنگ نے سب کی پریشانی کا حل ڈھونڈ لیا

Beijing discovered world fastest charger. بیجنگ(تازہ ترین) چین نے اسمارٹ فون کی بیٹری کو تیزی سے چارج کرنے والا چارجر تیارکرنے کا دعوٰی کیا ہے۔

سمارٹ فون کی بیٹری ختم نہ ہوجائے آج کل ہر کسی کو ہیہ ٹینشن رہتی ہے۔چین کی ایک اسمارٹ فون کمپنی نے اس کا حل نکال لیا۔ اوپو نے اسمارٹ فونز کی بیٹری کو تیزی سے چارج کرنے والی ٹیکنیک تیار کرلی ہے، اس کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر آپ محض دومنٹ اپنے فون کی بیٹری چارج کرتے ہیں تو یہ دو گھنٹے تک فون استعمال کرنے کے لیے کافی ہو گی۔ اس چارجر کو ووک کا نام دیا گیا ہے، جو اس کمپنی کے تیار کردہ نئے فونز میں استعمال کیا جائے گا۔اوپو کے نائب سربراہ سکی لی کے مطابق اس چارجر کی تیاری سے انہوں نے دنیا بھر میں سبقت حاصل کرلی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here