Health benefits of black pepper,cold, constipation, indigestion, anemia, impotency, muscular strains, dental disease, pyorrhea, diarrhea, and heart disease.

The health benefits of black pepper include relief from respiratory disorders, coughs, the common cold, constipation, indigestion, anemia, impotency, muscular strains, dental disease, pyorrhea, diarrhea, and heart disease. Black paper is the fruit of the black pepper plant from the Piperaceae family and is used as both a spice and a medicine. The chemical piperine, which is present in black pepper, causes the spiciness.

تازہ ترین – کالی مرچ کا استعمال تو ہر گھر میں ہی ہوتا ہے- اس کے بغیر توکوئی کھانا مکمل نہیں ہے بلکہ چائنیز فوڈ میں اس کا بہتblack paper seeds استعمال ہوتا ہے-  کھانا پکانا مشکل ہے-   ہمارے جسم کو صحت مند بنانے میں ایک فعال کردار ادا کرتا ہے. کالی مرچ ایک مسالا نہیں ہے لیکن یہ بھی ایک مخالف بایئوٹک یا ایک قدرتی ویکسین کے طور پر کام کرتا ہے- اور ہمارے قوت مدافعت کو بہتر بناتا ہے-

گھر کے کچن سے لے کر بڑے بڑے ہوٹلوں والے اور ریڑھی پر کھانے بیچنے والے بھی کھانوں میں کالی مرچ استعمال کرتے ہیں۔ برصغیر پر ہی کیا موقوف پوری دنیا میں کالی مرچ ذائقہ بڑھانے حتیٰ کہ غذاو¿ں میں اہم جزو کی حیثیت سے استعمال ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے مصالحوں کی ملکہ کہا جاتا ہے- کالی مرچ قبل از مسیح سے کھانوں میں ناگوار بو ختم کرنے اور ادویاتی استعمالات میں بلغم کے اخراج اور تحریک پیدا کرنے کے لئے استعمال کی جاتی رہی ہے، یعنی زمانہ قدیم سے حضرت انسان کالی مرچ کی افادیت سے آگاہ تھا- کالی مرچ معدے کو تحریک دے کر ہائیڈروکلورک نامی ایسڈ میں اضافہ کا باعث بنتی ہے اور یہ ایسڈ پروٹین اور دیگر غذاﺅں کو ہضم کرنے کے لئے نہایت ضروری ہے۔ اور غذائیں مناسب طریقہ سے ہضم ہونے کے باعث آپ کبھی بھی ڈائریا یا قبض کا شکار نہیں ہوں گے-

شی گن کینسر سنٹر کی تحقیق کے مطابق کالی مرچ چھاتی کے کینسر کو پیدا ہونے میں مزاحم ہے۔ اس کے علاوہ کالی مرچ جلدی اور بڑی آنت کے کینسر کا جسم میں پھیلاﺅ روکنے میں ممدومعاون سمجھتی جاتی ہے۔  کالی مرچ کی اوپر والی تہہ ایسے اجزا سے بھرپور ہوتی ہے، جو چکنائی سے بھرپور خلیوں میں کمی واقع کرنے کا سبب بنتی ہے۔ ان کے علاوہ نزلہ و زکام کی وجہ سے بند ناک کو کھولنے، ڈپریشن میں کمی، قوت قلب میں اضافہ اور اینٹی آکسائیڈنٹس میں اضافہ کے لئے بھی کالی مرچ کا استعمال مفید ہے۔

Leave a Reply