سیب کے کیا فائدے ہیں؟ جان کر حیران ہونگے

تازہ ترین—وزن گھٹانا آج کل سب کے لیے ایک مسلہ ہے لیکن اس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے اگر آپ اپنی ڈائٹapple میں سیب کا استعمال کبھی نہ چھوڑے تو آپ اپنا وزن آسانی سے کم کر سکتے ہیں- روزانہ 4  سیب کھانے کو اپنی غذا کا  لازمی جز بنا لیں-

  تحقیق کے مطابق چھ ماہ تک روزانہ 75 گرام سیب کھانے سے  خون میں کولیسٹرول کی سطح میں ایک چوتھائی تک کمی کی جا سکتی ہے ۔ محققین کا کہنا ہے کہ سیب  نہ صرف وزن کو کم کرنے میں مُمد ثابت ہوتا ہے بلکہ دل کے دور ے ور فالج کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے ۔  سیب کے علاوہ خوبانی ، گاجر، کینو اور نارنگی بھی  صحت کے لئے بہت مُفید ہیں۔

جن لوگوں نے اپنا وزن کرنا ہے پہلے ایک گلاس پانی پئے پھر اس کےبعد روزانہ خالی پیٹ سیب کھائے تو پھر آپ کو حیرت کن اثرات نظر آئے گے-

Leave a Reply