کیلے کے طبعی فائدے

تاازہ ترین—- کیلا جو کہ سب جو کہ سب کو پسند ہے کیلا ایسا پھل ہے جو ہر کوئی شواق سے کھاتے ہیں اگر اسbanana کے طبعی فائدے جان لے تو آپ اس کو کھانا نہیں بھولے گے اس کو کھانا آپ اپنی روٹین بنا لیں-

لوگ کیلے کو اس ذائقہ کے باعث شوق سے کھاتے ضرور ہیں، لیکن وہ اس کی طبی افادیت سے مکمل طور پر آگاہ نہیں ہیں، بلکہ غذائی اجزاءسے بھرپور پھل ہے۔ کیلے میں سیب کی نسبت چار گنا زیادہ پروٹین ،دوگنا زیادہ کاربوہایڈریٹ،تین گنا زیادہ فاسفورس،پانچ گنا زیادہ وٹامن اے اوردیگر وٹامنز اور منرلز بھی سیب کے نسبت دوگنے ہوتے ہیں-

۔کیلے میں تین قسم کی شوگر پائی جاتی ہے، سکروز،فرکٹوز اور گلوکوز نامی یہ شوگر کیلے کے ریشوں میں موجود ہوتی ہے۔ ان اجزاءکے ساتھ کیلا فوری،دیر پا اور حقیقی توانائی فراہم کرتا ہے۔ ایک تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ دو کیلے ڈیڑھ گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد توانائی کی بحالی کے لئے کافی ہیں۔

یہ بھی ایک حقیت ہے کہ کیلا دنیا کے معروف ترین ایتھلیٹس کا پسندیدہ ترین پھل ہے۔اس کے علاوہ کیلا دماغی طاقت میں اضافہ بھی کرتا ہے ۔ تحقیق کے مطابق صبح کے ناشتے،لنچ اور بریک میں کیلا (جو کہ پوٹاشیم کی بڑی مقدار رکھتا ہے) کھانے والے طلباءنسبتاً بیدار مغزی کے ساتھ سیکھنے کے عمل کا حصہ بنتے ہیں- کیلے کا استعمال قبض،سینے کی جلن ،خمار،ذہنی تناو¿،اعصابی کھچاو¿، السر کو کنٹرول کرنے کے ساتھ یہ حاملہ خواتین کے جسمانی درجہ حرارت کو بھی کنٹرول کرتا ہے جو ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لئے ضروری ہے ۔ کیلے کا استعمال قبض،سینے کی جلن ،خمار،ذہنی تناو¿،اعصابی کھچاو¿، السر کو کنٹرول کرنے کے ساتھ یہ حاملہ خواتین کے جسمانی درجہ حرارت کو بھی کنٹرول کرتا ہے جو ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لئے ضروری ہے ایک حالیہ سروے سے ثابت ہوا ہے کہ ڈیپریشن کے شکار افراد میں کیلے کے استعمال کے بعد نمایاں تبدیلی پیدا ہوئی ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ کیلے میں ایک خاص قسم کی پروٹین پائی جاتی ہے جو جسم کو آرام پہنچاتی ہے اور طبیعت پر خوشگوار اثر ڈالتی ہے۔ وٹامن بی6 سے بھرپور کیلے کے استعمال سے آپ ادویات کو بھول جائے گے۔

Leave a Reply