benefit of garlic

benefits of garlic...Garlic could end your hair loss problems because of its high levels of allicin, a sulfur compound similar to that found in onions, which were found to effectively treat hair lose Rub sliced cloves of garlic on your scalp, squeezing as you go for the most benefit. You can also infuse oil with garlic and massage it into your scalp.

تازہ ترین)اگر آپ کے بال تیزی سے گر رہے ہیں اور آپ پریشان ہیں تو پریشان نا ہوں اب اسکا بہت آسان حل لہسن کے ذریعے آپکو ملے گا۔ آپ اپنے بالوں کو گھنا بنانا چاہتے ہیں تو کوئی اور چیز استعمال کرنے کی بجائے لہسن کے ذریعے ایسا کریں کیونکہ اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوگا۔
ایسی جگہیں جہاں سے سر کے بال اتر چکے ہوں یا جہاں وہ کم ہورہے ہوں پر لہسن کا رس لگانے سے بال تیزی سے اگنے لگتے ہیں۔تھوڑے سے لہسن لے کر انہیں پیس کر ان کا رس نکال لیں اور اسے متاثرہ جگہ پرلگائیں۔یہ عمل ہفتے میں کم از کم دو بار کریں اور لگانے کے ایک گھنٹے بعد سر دھوئیں۔ایک مہینہ کے اندر ہی آپ واضح تبدیلی محسوس کریں گے اور متاثرہ جگہ پر نئے بال نظر آنے لگیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here