اسلام آباد(تازہ ترین )آپ حیران ہوں گے کے بہت کچھ ہوتا ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کے کام کرنے والے لوگ اپنی موجودہ صلاحیتوں سے 15فیصد زیادہ صلاحیتیں بروے کار لاتے ہیں۔ ماہرین نفسیات کا خیال ہے کہ اِ س سے بیماریوں میں کمی آتی ہے کیونکہ ہو ا میں موجودبہت سے جراثیم مر جاتے ہیں اِ س طرح لوگ کم چھٹیاں کرتے ہیں۔ اِس کے علاوہ کام کرنے والے لوگ زیادہ مطمئن ہوتے ہیں ، زیادہ دل لگا کر کام کرتے ہیں اور ماحول ترو تازہ رہتا ہے۔