لیموں کیا کر سکتا ہے؟

Benefits of lemon.لیموں کسے پسند نہیں کوئی اسے سلاد پہ ڈال کر کھانا پسند کرتا ہے تو کوئی سکنجبین  پیتا ہے۔لیکن اس کے فوائد سے بہت کم لوگ واقف ہیں ۔صبح بغیرکچھ کھائے پیئے ایک کپ گرم پانی میں ایک لیموں ملا کر پینا جسم کے اندر صفائی کا کام کرتا ہے  اور نظام ِ جسم کو مضبوط کرتا ہے۔

پانی کے میں لیموں ملا کر پینا سے جگر میں  رطوبت پیدا  ہوتی ہے  اور  غذا  آسانی سے  ہضم ہوتی ہے کیونکہ یہ غذا سے زہریلا مادہ بھی خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔لیموں کو نہ صرف کھانے بلکہ  مچھر بھگانے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اس کے لیے لیموں کو کاٹ کر اسے آدھے حصے میں کچھ لونگ رکھ کر اسے کمرے میں رکھنے سے  مچھر مر جاتے ہیں۔لیموں کو عرق گلاب یا ونیلا کے ساتھ مکس کر کے کمرے یا گھر میں چھڑک لیں تو اس کی تازہ خوشبو  سانسوں کو تازہ کردیتی ہے۔چوپنگ بورڈ کو لیموں سے صاف کرنے سے جراثیم ختم ہوتے ہیں جب کہ آئندہ استعمال تک وہ اسے ہائی جینک رکھتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here