پیاز غذا کا ضروری جز ہونے کے ساتھ ساتھ بطور دوا بھی استعمال ہوتی ہے۔بطور غذا مسالے اور چٹنی میں استعمال ہوتی ہے۔ اس میں کثیر مقدار میں وٹا من بی،سی ،جی،فاسفورس اور نمکیات پائے جاتے ہیں۔
ہیضہ کے مریض کو پیاذ کا عرق پلانا نہایت مفید ہوتا ہے۔
پیاز کے عرق میں دہی ملا کر پینے سے پیچش کی شکایت دور ہوتی ہے۔
یہ آنکھوں کی بیماری کے لیے اکثیر کا درجہ رکھتی ہے۔
مرگی کے مریض کو پیاز کاعرق پلانےاور پیاز جلا کر سنگھانے سے دورہ ختم ہوجاتا ہے۔
پیاز سے خون بڑھتا ہے۔خون کی کمی میں پیاز کھانے سے خون بڑھتا ہے۔