پیدل چلنے کے فائدے

تازہ ترین—پیدل چلنا صحت کے لیے فائدے مند ہے- پیدل چلنے سے آپ کی صحت اچھی ہو جاتی ہے اس کے علاوہ آپ سمارٹ نظر آتےwalking habits,ہیں – پیدل چلنے سے آپ کی کیلوریز برن ہو جاتی ہیں آپ موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے-اس کے علاوہ سمارٹ نظر آنا ہر ایک کی خواہش ہے- ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ سلم انیڈ سمارٹ نظر آئے سمارٹ ہونے کے لیے  ہونے کیلے زیادہ محنت درکار نہیں بلکہ صرف اپنے واکنگ سٹائل کو بدل لیں اور اس کے ذریعے آپ خود کو صحت مند اور سمارٹ رکھ سکتے ہیں اوہائیواسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے کہا ہے کہ واک کرنا ہیلتھ کےلیےانتہائی اہم عمل ہے  اوہائیواسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے کہا ہے کہ واک کرتے ہوئے مستحکم رفتار کےمقابلے میں بار بار رفتار بدل لینے سے بیس فیصد زیادہ کیلوریز کو برن کیا جا سکتا ہے- تفصیلات کے مطابق سائنس دانوں نے چہل قدمی کے زریعے سے سمارٹ ہونے کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے- محققین کا کہنا  ہے کہ اگر پیدل چلنے کی رفتار کو بار بار تبدیل کیا جائے تو اس سے آپ بہت جلد وزن گھٹا سکتے ہیں-

مکینیکل انیڈ ائیر واسپیس سے وابسطہ انجیرینگ  کے محققین  نےاپنے مطالعہ میں وضاحت میں ان کا کہنا تھا کہ پیدل چلنے کی رفتار کو بار بار تبدیل کیا جائے تو اس میٹابولک نظام کی شرح میں بیس فیصد اضافہ ہوتا ہے-

 جس میں چربی والی غذاوں کوپراس کرنے کا عمل زیادہ ہوتا ہے اور ہم زیادہ حرارے جلاتے ہیں- پیدل چلتے ہوئے تھوڑی  دیر تیز تیز چلیں اور پھر رک جائیں اور پھر دوبارہ سے تیز چلے اس طرح کرنے سے  یا ٹریک کے روٹ کو تبدیل کر لیا جائے تو اس سے کیلوریز زیادہ جلدی برن ہو گی اور وزن میں کمی ہو گی

Leave a Reply