چیف جسٹس ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

کراچی(تازہ ترین)چیف جسٹس ہائی کورٹ نے کرپشن کا خلاف کام کرنا شروع کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام Big decision of Chief Justice of high courtمیں دو تین ججز کے خلاف کاروائی کی۔کاروائی میں 2 سول ججز کوبر طرف کر دیا گیا۔برطرف ججز میں غلام شبیر سومرو اور مظفر علی راجپوت شامل ہیں۔ان کے علاوہ خاتون سول جج سلمیٰ پابو پھلپوٹو کو جبری ریٹئرڈ کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔

Leave a Reply