تازہ ترین— یوم عاشور پر حضرت امام حسین اور ان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں- عراق میں یوم عاشور انتہائی عقیدت سے منایا جا رہا ہے- یوم عاشور کے دن سب سے بڑا جلوس روضہ حسین پر انتہائی عقیدت و احترام سے منا یا جا رہا ہے- عراق ایران اور ملک کے مختلف شہروں میں یوم عاشور عقیدت سے منایا جا رہا ہے،شام اور لبنان میں بھی انتہائی عقیدت سے منا رہے ہیں- یوم عاشور پرسکیورٹی انہتائِی سخت ہے جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں موبائل سروس بند ہے اور ڈبل سواری پر بھی پابندی ہے-