بلاول کے اعلان نے پارٹی میں ہل چل مچا دی۔

تازہ ترین) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ مشاورت کے عمل کو سارے ملک میں پیھلایا جائے گا۔ Bilawal intends to revive his partyپارٹی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد بعقرار رکھیں اور کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار رہیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ میں عنقریب سارے ملک میں اپنے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ملوں گا اور ان کے تحفظات کو بھی دور کروں گا۔

Leave a Reply