بلاول کا دورہ لاہور سے انکار

(تازہ ترین) چیئرمین (پی پی پی )بلاول بھٹو زرداری نے سیکورٹی خدشات  کے باعث فی الحال دورہ لاہور سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کےBilawal said he will not visit lahore without zardari بناء لاہور کا دورہ نہیں کریں گے ۔  ذرائع کے مطابق کچھ عرصے سے پیپلز پارٹی پنجاب کے راہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے بلاول پر دباؤ تھا کہ وہ پنجاب خصوصا لاہور کا دورہ کریں ۔ تاہم بلاول نے اپنے ایک پیغام میں واضح کیا ہے کہ پنجاب میں انھیں سیکورٹی خدشات ہیں لہٰذا وہ سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ ہی لاہور کا دورہ کریں گے۔

سابق صدر ان دنوں بیرون ملک ہیں اور انکی جلد واپسی کا فی الحال امکان نہیں اس لئے قوی امکان ہے کہ بلاول اب لاہور کی بجائے جلد بیرون ملک چلے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here