ماڈل ایان علی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔

تازہ ترین) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی کو راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیش کیا گیا مگر جج رانا آ فتاب کے چھٹی پر ہونے کے باعثBill of indictment cannot be implemented on ayan ali ملزمہ کو ڈیوٹی جج صابر حسین کی عدالت میں پیش کیا گیا۔کسٹم عدالت کے جج کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے ایان علی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔عدالت نے ملزمہ کے خلاف فرد جرم عائدکرنے کے لئے کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی کر دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here