امریکی عدالت نے فرد جرم عائد کر دی۔

تازہ ترین) امریکی ریاست ورجینیا میں وفاقی عدالت نے سویت روس کے ایک سابق فوجی کمانڈر سنہ 2009 میں امریکی فورسز پر ہونے والے طالبان کےBill of indictment imposed on former Russian commander حملے کی سربراہی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ ایرک حمید الین جو کہ ایک نو مسلم ہیں انیھں 15 جرائم کا مرتکب پایا گیا ہے جن مین دہشت گردوں کو مادی تعاون فراہم کرنا،امریکی فوجی طیارے کو تباہ کرنے کی کوشش اور عام تباہی کے ایک ہتھیار کے استعمال کی سازش بھی شامل ہے۔ ماہرین کے مطابق ان میں سے بعض الزامات کی سزا یقینی طور پر عمر قید ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here