برطانوی جوڑے کا انوکھا شوق

تازہ ترین) سیاحت ایک مہنگا شوق ہے مگر کہتے ہیں ناں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ اور اس کہاوت کو سچ ثابت کیا ہے برطانیہ کے ایک جوڑے نے۔ Biritish couple on one year visit of britian جنھوں نے اپنے سیا حت کے شوق کو پور اکرنے کے لیئے گزشتہ سال نوکری چھوڑی، اپنا گھر بیچا، بچوں کا سکول چھڑوایا اور اپنے چل پڑے اپنے شوق کی تکمیل کے لیئے ۔ برطانیہ کے ایک سال کےٹور کے دوران یہ جوڑا مختلف تاریخی مقامات  کا دورہ بھی کرے گا۔ علاوہ ازیں دوسری جنگِ عظیم سے متعلق معلومات حاصل کرنے اور فرانسیسی زبان پر عبور حاصل کرنے کے لیئے یہ جوڑا یورپ کا دورہ کرنے کا بھی ارادہ رکھتا ہے ۔

Leave a Reply