خیبر پختونخواہ میں دھماکہ۔۔۔

 

Blast in kpk… 

تازہ ترین )کرک  کے علاقے کنڈی میں ایک گھر میں گیس لیکیج  کےباعث ہونے والے دھماکے میں ماں اور اس کے تین بچے جاں بحق ہو گئے ۔خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے کنڈی میں واقعہ گھر کے ایک گھر میں گیس بھر گئی تھی اور جیسے ہی گھر والوں نے چولہا جلانے کے لئے آگ لگائی تو زوردار دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں مکان کی چھت نیچے گر گئی۔

دھماکے کے نتیجے میں ماں اور اس کے 3 بچے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت جاں بحق ہونے والوں کو ملبے سے باہر نکالا۔

Leave a Reply