کوئٹہ میں دھماکہ

Blast in Quetta

تازہ ترین)ضلع لورالائی کے علاقےدکی میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 کاکن جاں بحق ہوگئے۔لیویز ذرائع کاکہنا ہے کہ ضلع لورالائی میں واقع ایک کوئلے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی،جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 زخمی ہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں زخمی کان کنوں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔

Leave a Reply