،،،،،،جیبک آباد میں دھماکہ

    تازہ ترین— جیک آباد میں دھماکہ ,دھماکے میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد چوبیس ہو گئ،جبکہ چودہ کی  jekaabadحالت تشویش ناک ہے  وزیر داخلہ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے- جلوس کے دوران سکیورٹی کے انتظامات مکمل تھے- قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے – اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل بانکی مون کا اظہار مزمت، سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے لیے ۲ ٹیمیں بنا دی گئی ہیں- ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ پولیس کو بہتر سے بہتر آلات دیَے جائے، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے دہشتگردوں نے فائدہ اٹھایا ہے- ایک کمیٹی ثناءاللہ عباسی اور ڈی جی آئی لاڑکانہ کی سربراہی میں کام کرے گی- بھارتی خفیہ ایجنسی” را “ہر جگہ موجود ہے- وزیر داخلہ سندھ  آصف زرداری،فریال تالپور، بلاول کو خطرہ ہے اس لیے سکیورٹی زیادہ سخت ہے- وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ  وزیر اعلی سندھ خود جیک آباد میں موجود ہیں – وزیر اعلی سندھ کوتاہی کرنے والوں کا فیصلہ کر کے آئیں گے-  سانخہ جیبک آباد دھماکے کی ذمہ داری  کلعدم لشکر جھنگوئی نے قبول کر لی

Leave a Reply