کراچی میں دھماکہ۔۔۔

pic 60

تازہ ترین) کراچی کی مارکیٹ میں دھماکے سے 6 افراد زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر قریبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا جن میں ایک تو دم توڑ گیا اور باقی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ مارکیٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا۔ واقعے کے بعد پولیس اوربم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیموں نے شواہد اکٹھے کئے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکا سیلنڈر پھٹنے سے نہیں ہوابلکہ اس کے لئے آدھا کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا اوراسے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑایا گیا۔

Leave a Reply