نائیجیریا میں قیامت ٹوٹ پڑی۔۔۔

bomb blasts in Nigeria

تازہ ترین) نائیجیریا میں بم دھماکے، 14 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔نائیجیریا کے شہر کانو میں دو خود کش بم دھماکوں میں 14افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے.حکام کے مطابق دھماکے شمال مشرقی نائیجیریا کے شہر کانو کی موبائل فون مارکیٹ میں ہوئے۔ جہاں دو خاتون حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دونوں دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔گزشتہ روزبھی یولا شہر میں بم دھماکے میں بتیس افراد ہلاک اور اسی زخمی ہوئے تھے۔

Leave a Reply